نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہیومن رائٹس واچ نے بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک یمن پر سعودی عرب کے حملے رک نہیں جاتے، اس وقت تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت کو معطل رکھا جائے۔
اسی طرح ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے امریکا اور برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاض کو ہتھیار فروخت کرنے ک ...
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ موصل میں جھڑپوں کے دوران داعش کے کم سے کم 400 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
عراقی فوج نے اسی طرح کارروائی کرتے ہوئے موصل کے مشرق اور شمال مشرقی دیہاتوں خزنہ، طوب زاوا، خورسآباد، باطنايا کو مکمل طور پر دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے۔
ان علاقوں میں پيشمرگہ فورس کے جوان دا ...
ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صنعا میں ہوئی اس بمباری کھلا جنگ جرم ہے جبکہ ایمنیسٹي اٹرنیشنل نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر یہ بات یاد دلاتا ہے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی ضرورت ہے۔
ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ سے حاصل تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ مغربی میانمار میں واقع مسلمانوں کے گھروں کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔ ان تصاویر کے مطابق مسلمانوں کی آبادی والے تین دیہاتوں میں موجود تقریبا 400 گھر جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔
ہیومن رائٹس واچ کے ایشیا کے ڈائریکٹر براڈ ایڈم نے ...
ہیومن رائٹس واچ نے سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کے حوالے سے بتایا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں صوبہ راخين کے شورش زدہ علاقوں میں 400 سے زائد عمارتوں کو جلا دیا گیا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے میانمار فوج کی جانب سے حملے کے بعد جلائے جانے والے گھروں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جن میں 1000 جلے ہوئے گھروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے وہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی وجہ سے اسے ہتھیاروں کی فروخت بند کرے۔ الوقت - انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے وہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی وجہ سے اسے ہتھیاروں کی فروخت بن ...
ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر عوام کی سرکوبی اور ان کی پرامن انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر عوام کی سرکوبی اور ان کی پرامن انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، ہیومن رائٹس واچ کے مشرق وسطی کے ...
ہیومن رائٹس واچ نے بھی اس بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان میں آیا ہے کہ امریکا ایسے وقت میں اپنی ذمہ داری سے دامن چھڑا رہا ہے، جب پوری دنیا میں پناہ گزینوں کی تعداد بڑھ گئی ہے اور جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والوں کو پہلے سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کے اعلی پناہ گزین کمیشن اور انٹرنی ...